نریندر مودی نے راجیو گاندھی کو کیوں کیا یاد ؟

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو موت کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا  ہے، وزیراعظم مودی کے علاوہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے بھی  راجیو گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا . منموہن سنگھ نے دہلی میں واقع ویر بھومی جاکر راجیو گاندھی کی قبر پر خراج عقیدت پیش کیا ، سابق صدر پرنب مکھرجی بھی یہاں پہنچے اور راجیو گاندھی کو یاد کیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *