محمد شمی کوکیوں کھیلنے نہیں دیا وراٹ کوہلی نے؟ْکمینٹیٹر نے بھی کیا سوال

اس وقت پوری دنیا کی نگاہیں ورلڈ کپ پر ہیں ہندوستان کی کارکردگی بہتر رہی ہے لیکن ایک فیصلے نے کئی سوال کھڑے کردئے ہیں اور وہ فیصلہ ہے نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں محمد شمی کو نہیں لیا گیاجبکہ ان کی کارکردگی بہت بہتر رہی ہےاور انھوں نے 4میچوں میں 14   وکٹ حاصل کئے ہیں ۔وراٹ کوہلی نے پلیئنگ الیون میں  بھی محمد شمی کو شامل نہیں کیا ہے، جس سے ان کے ٹیم سلیکشن کے فیصلے پر سوال اٹھ رہے ہیں جیسے ہی وراٹ کوہلی نے اس بات کی اطلاع دی کہ ٹیم میں محمد شمی نہیں کھیلیں گے تو کمینٹیٹرہرشا بھوگلے سمیت دیگرکرکٹ ماہرین نے اس بات پرحیرانی کا اظہار کیا۔ ایسا نہ ہو کہ ہندوستان پرکہیں یہ فیصلہ بھاری  پڑجائے۔ ہندوستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں محمد شمی کا نام نہ ہونا حیرانی کی بات ہے کیونکہ محمد شمی نے اس ٹورنامنٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ۔ محمد شمی نے افغانستان کے خلاف ہیٹ ٹرک بھی لی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest