ونیزویلا سفارت خانے سے چار مشتبہ گرفتار

واشنگٹن: (اسپوتنك) امریکہ کے واشنگٹن میں واقع ونیزویلا سفارت خانے سے جمعرات کے روز چار مشتبہ افراد گرفتار کیا گیا۔ایکٹ ناؤ ٹو اسٹاپ وار اینڈ اِینڈ ریسیزم (اے این ایس ڈبلیو ای آر) کے ڈائریکٹر برائن بیکر نے بتایا کہ چاروں افراد کو جمعہ کے روز امریکی وفاقی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ’’امریکی حکومت نے ان لوگوں کو گرفتار کرکے ویانا کانفرنس کی خلاف ورزی کی ہے‘‘۔مسٹر بیکر نے کہا کہ چاروں كو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا اور آج صبح انہیں وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest