پنجاب کے وزیر نے مودی پر دیا ایک متنازع بیان “

لوک سبھا الیکشن میں رہنماؤں کے درمیان ایک دوسرے پر الزام تراشیاں جاری ہیں . اسی سلسلے کو پنجاب حکومت کے وزیر منپریت سنگھ نے آگے بڑھایا ہے انھوں نے مودی پر ایک متنازع بیان دیا ہے. ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے منپریت سنگھ نے مودی کو سرکس کا شیر کہہ دیا.وزیر منپریت سنگھ نے کہا، “یہ (پی ایم مودی) خود کو بھارت کا شیر کہتےہیں. شیر ہوں گے، لیکن شیر بھی دو قسم کے ہوتے ہیں. ایک جنگل کا شیر اور ایک سرکس کا شیر . ہمیں تو یہ سرکس کے شیر لگتے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest