شرد پوار نے وزیر اعلی سے ملاقات کا کیوں وقت مانگا ؟

مہاراشٹرا میں خشکی کے موجودہ حالات کو 1972 میں ریاست میں آئی شد ید خشک سالی سے بھی سنگین بتاتے ہوئے این سی پی سربراہ شرد پوار نے وزیر اعلی کو خط لکھ کر خشکی کے موجودہ حالات پر بحث کرنے کے لئے وقت مانگا ہے. ساتھ ہی 30 اپریل سے ریاست میں خشکی سے متاثر ہ علاقوں کا دورہ کر رہے شرد پوار نے ریاستی حکومت سے جانوروں کے لئے خشکی کے وقت کھانے کے لئے دی جانے والی رقم کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے، ساتھ ہی پانی کی ہو رہی کمی، پیک وما میں ہو رہے نقصان کی تلافی کا بھی مطالبہ کیا ہے.انہوں نے یہ باتیں بیڑ میں پریس کانفرنس کے دوران کہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram