پاکستانی وفاتی کابینہ لے سکتی ہے کچھ اہم فیصلے

اسلام آباد:ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاتی کا بینہ کا اجلاس جا ری ہے جس میں انھوں اس موضوع پر بریفنگ دی جائے گی ۔نیزوفاقی کابینہ سے کالا دھن سفید کرنے کی اجازت کے متعلق ایمنسٹی اسکیم کیلئے ایسٹ ڈیکلیئریشن آرڈیننس 2019 کی منظوری آج دی جاسکتی ہے۔اس کے علاوہ مدارس کوقومی دھارے میں لانے سے متعلق پیش رفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram