وریندر سہواگ کی بیوی نے کیوں کرائی ایف آئی آر درج، جانئے کیا ہے معاملہ؟؟

نئی دہلی: سابق کر کٹر وریندر سہواگ کی اہلیہ آرتی سہواگ نے اپنے ساتھ ہوئے دھوکہ بازی کی ایف آئی آر ،آ ئی او ڈبیلو سیل میں درج کرائی ہے۔آرتی نے بتایا کہ وہ روہت کککر نام کے ایک شخص کے ساتھ کمپنی فارم میں پاٹنر بنی تھیں، دہلی کے اشوک وہار فارم کمپنی پر آرتی سہواگ کا الزام ہے۔ روہت کککر سمت 6 دیگر لوگوں نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا۔اس فارم کے لوگوں نے بنا آرتی سہواگ کی جانکاری کے مطابق دوسرے فارم بلڈر کمپنی کو بتایا کہ ان کی کمپنی کے ساتھ وریندر سہواگ جیسے مشہو کرکٹر کی اہلیہ جڑی ہیں . اس کمپنی  میں سہواگ کا نام بھی شامل کیا ۔اور ساتھ ہی میں اس فارم سے ساڑھے چار کروڑ روپے کا لون بھی لیا۔ جس کے لئے آرتی سہواگ کے فرضی دستخط بھی کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram