کرکٹ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔میچ کے درمیان کھلاڑی کی موت

کرکٹ کی تاریخ میں ایساپہلی بار ہوا ہے کہ کسی کھلاڑی کی کھیل کے دوران جان چلی جائے ۔حیدرآباد میں بھی ایک کلب میچ کے دوران ایک کرکٹر کی موت ہو گئی حالانکہ اس کی وجہ کوئی حادثہ یا چوٹ نہیں تھی۔ ، اتوار کو ایک ون ڈے لیگ میچ کے دوران 41 سال کے بلے باز وریندر نائک کی موت ہو گئی۔ وہ حیدرآباد میں مارڈپلی اسپورٹنگ کلب کے کھلاڑی تھے اور انہوں نے اتوار کو شاندار نصف سنچری بھی لگائی تھی لیکن آؤٹ ہونے کے بعد وہ پویلین لوٹے اور وہاں ان کی موت ہو گئی۔ وریندر نائک کی موت کا سبب دل کا دورہ بتایا جا رہا ہے۔ وریندر کے بھائی اویناش نے پولیس کو بتایا کہ وریندر سینے کی بیماری کی دوا کھا رہے تھے۔ وریندر نائک کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہے اور اس کے بعد ان کی آخری رسوم ادا کی جائے گی۔ وریندر نائک مہاراشٹر کے ساونت واڑی کے رہنے والے تھے جہاں ان کی آخری رسوم ادا کی جائے گی۔بڑی حیرت کی بات ہے کہ ایک مضبوط کھلاڑی محض دیوار کے ٹکرانے سے ہی مرجائے ۔ویریندر کا سر پویلین سے ٹکرایا تھا،جس کے بعد وہ جاں بحق نہ ہوسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram