کیا یو پی میں کانگریس کی سیٹیں بڑ ھ سکتی ہیں

لو سبھا انتخابا ت کے نتائج سے پہلے آئے سبھی ایکزٹ پول کے اس بات پر متفق نظر آرہے ہیں کہ یوپی میں کانگریس کے حالات جو ں کے توں بنے ہوئے ہیں، سبھی چینل کے ایکزٹ پول کانگریس کو محض دو سے تین سیٹیں دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں اگر ایکزٹ پول نتائج میں تبدیل ہوتےہیں تو ایک بار پھر کانگریس امیٹھی اور رائے بریلی تک ہی رہ سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest