اف یہ مہنگائی ۔اس سال توڑا پٹرول نے ریکارڈ ۔سب سے اونچی سطح پر

پٹرول ڈیزل کی قیمت میں پھر سے اضافہ ۔اس سال میں  سب سے مہنگا ہوا پٹرول

پٹرول کی قیمتوں  میں اضافہ لگاتار ہورہا ہے ۔عام آدمی کی روزی روٹی مشکل ہو گئی ہے کیونکہ جب پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو ضروریات ذندگی   کی ہر چیز مہینگی ہو جاتی ہے  مہنگائی کی مار جھیل رہے عوام پریشان ہیں مبئی میں پٹرول 6 پیسے کے اضافہ کے بعد 78.55 روپئے فی لیٹر مل رہا ہے۔ چنئی میں پٹرول کی قیمت می7 پیسے فری لیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 75.75 روپئے فی لیٹر مل رہا  ہے  دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 6 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے اور یہ بڑھ کر 72.98 روپئے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اس سال کی اعلیٰ ترین سطح ہے۔ وہیں، کولکاتہ میں پٹرول کی قیمت میں 6 پیسے کےاضافہ کے بعد یہ 75 روپئے فی لیٹر ہو گئ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram