تین طلاق پر سپریم کورٹ کا مرکزی حکومت کونوٹس

سپریم کورٹ نے تین طلاق سے متعلق قانون کے آئینی جوازکو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جمعہ کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیاعدالت عظمی نے جمعیت علماء – ہند اور دو دیگر کی درخواستوں کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ عرضی گزاروں نے مسلم خواتین (شادی سے متعلق حقوق کا تحفظ)قانون 2019 کے آئینی جوازکو چیلنج کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *