تین دن بعد سستا ہوا پٹرول۔ ڈیزل، جانیں نئی قیمت

آج پٹرول کی قیمتوں میں چھ پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ آپ کو بتا دیں، اس سے پہلے اتوار کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا تھا۔انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، جمعرات کو دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کے لئے صارفین کو بالترتیب 72.01 روپئے، 77.67 روپئے، 74.71 روپئے اور 74.80 روپئے فی لیٹر دینے پڑ رہے ہیں۔وہیں، دوسری طرف ان چاروں شہروں میں صارفین ڈیزل کے لئے بالترتیب 65.30 روپئے، 68,46 روپئے، 67.68 روپئے اور 68.99 روپئے فی لیٹر قیمت ادا کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest