تیج پرتاپ نے اپنےچھوٹے بھائی تیجسوی پرکیا طنز

ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے لالو یادو کے بڑے لڑکے تیج پرتاپ نے اپنے چھوٹے بھائی تیجسوی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ،کچھ لوگ چند انتخابی مہم کے بعد بیمار ہوجاتے ہیں ان کا واضح اشارہ تیجسوی کی طرف تھا جو چند روز پہلے بیمار ہوگئے تھے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram