پی چدمبرم نے مودی پر کی زبردست تنقید

کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالا ت نہ لئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے . انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ‘پریس ڪانفرنس کو خطاب کیا. کسی دانشور نے کہا تھا کہ “خاموشی لاجوب ہوسکتی ہے.” وزیراعظم کی پریس کانفرنس اس بیان کا ثبوت تھی. مجھے لگتا ہے کہ وزیراعظم پریس کانفرنس میں یہ پیغام دینے کے لئے موجود تھے کہ اگر الیکشن کے نتائج بی جے پی کے حق میں نہیں آئے تو اس کے ذمہ دار امت شاہ ہوں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest