بی ایس ایف سے برخاست فوجی تیج بہادر کی مشکلات میں اضافہ

مودی کے خلا ف و ارانسی سے الیکشن لڑنے کا حوصلہ رکھنے والے بی ایس ایف سے برخاست فوجی تیج بہادرپر پرچہ نامزدگی مسترد ہونے کے بعد ایک اور مصیبت آن پڑی ہے ،اب ان کے خلاف الیکشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ وارانسی کے کینٹ تھانے میں درج کر لیا گیا ہے ،جس دن ان کا پرچہ نامزدگی مسترد ہوا تھا اسی دن ان کے ساتھیوں نے کچہری میںڈی ایم پورٹیکو کے نیچے مظاہرہ کیا تھا ، جس کے بعد مقامی وکیل نے تحریری شکایت درج کرائی تھی اور کہا تھا کہ دفعہ ۱۴۴ نافذ ہے اور یہ کام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest