وکیلوں نے پڑھی آئین کی تمہید۔ملک میں سب کچھ ٹھیک نہیں

شہریت ترمیم قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور حالیہ واقعات کے پیش نظر وکیلوں کے ایک گروپ نے منگل کو آئین کی تمہید پڑھی سینئر وکیل کامنی جیسوال، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، سنجے پارکھ اور پرشانت بھوشن کے قیادت میں وکیلوں کے ایک گروپ نے اعلی ترین عدالت کے احاطے میں اکھٹے ہوئے اور آئین کی تمہید پڑھی۔
تمہید پڑھنے کا ان کا مقصد یہ بتانا تھا کہ ملک میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ وکیلوں نے کسی طرح کی کوئی نعرے بازی نہیں کی۔ وکیلوں کے ذریعہ آئین کی تمہید پڑھنے کا مقصد آئینی اقدار اور اصولوں کو یاد کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram