ایودھیامعاملہ: سپریم کورٹ میں ثالثی کمیٹی نے اپنی رپورٹ سونپی،اگلی سماعت 2 اگست کو

نئی دہلی: جے این این ایودھیا زمین تنازع معاملہ پر سپریم کورٹ نے سنایااپنا فیصلہ۔ ایودھیا تنازع میں ثالثی کمیٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ کو سوپنی۔سپریم کورٹ رام جنم بھومی۔ بابری مسجد تنازعہ معاملہ میں ثالثی کی پیش رفت پر جمعرات کو رپورٹ کا مطالعہ کر سکتا ہے۔ عدالت نے کمیٹی سے اب حتمی رپورٹ سونپنے کے لئے 31 جولائی تک کا وقت دیا ہے۔. اس معاملے میں اگلی سماعت 2 اگست کو ہوگی.سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ اگر عدالت ثالثی کی کارروائی کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو 25 جولائی سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع کی جا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest