دو سو طلباء وطالبات کو بیت المال کی طر ف سے اسکول اشیاء کی تقسیم

سیکولر ادارہ بیت المال سوسائٹی کے سول سربراہ کار جناب محمد صادق جہاز والا نے بتایاکہ بیت المال سوسائٹی (این جی او )جانب سے برھانپور کے آزاد ایم ایل اے ٹھاکر سریندرسنگھ شیرابھیا ان کی اہلیہ محترمہ جے شری ٹھاکور اور دیگر عمائدین شہر کی موجودگی میں قریب 200طلباء وطالبات کو اسکول اشیاء کی تقسیم آج منعقد ہ ایک تقریب کے ذریعے انڈابازارسے کی گئی، لالباغ اور سمنانی اسکول کے پروگراموں کا اعلان علحیٰدہ سے کیا جائے گا،اس موقع پر ایڈوکیٹ شکیل خان،گلاب خان گلوبیت المال کے کنوینر محمد صادق جہاز والا،فہد جہاز والا،ہدایت اللہ عرف للو،ایڈوکیٹ سہیل احمد محمد اسماعیل ھاشمی، عطااللہ خان ،عمران خان (ایم ایل اے نمائندہ)ڈاکٹر شہاب الدین فائق ،شکیل بھائی، مشتاق بھائی، رشید بھائی پھول والے،چاند بھائی اور دیگر ممبران موجودتھے، بیت المال کے سرپرست اعلیٰ مولانا کلیم اشرف حبیبی اپنی دیگر مصروفیات کے سبب شریک نہیں ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram