ہوشیار۔خبردار۔سوشل میڈیا آپ کو جیل پہنچاسکتا ہے۔3گرفتار

اگر آپ سوشل میڈیا پر خبر ڈال رہے ہیں یا کوئی قابل اعترض پوسٹ لگارہے ہیں تو پولیس آپ کو گرفتار کرسکتی ہے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزپوسٹ ڈالنے کے الزام میں تین افراد کو شاملی پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیاہے یہ لوگ کوتوالی کیرانہ علاقے کے محلہ آلکلا کے باشندے ہیں  صادق ااور ان کے ساتھی آصف اور اجرائیل ہیں ان پر الزام ہے  کہ انہوں نے اجودھیا فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ ڈالی تھی۔ ملزموں نے ایس ڈی پی آئی تنظیم سے جڑنے کی بھی اپیل کی تھی۔پولیس نے ۔۔تینوں کو جیل بھیج دیا ہے۔سبھی کو احتیاط برتنے کی ضرورت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram