اسمرتی ایرانی نے کانگریس پر ایک بڑا الزام لگایا

آج لوک سبھا انتخابات میں پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری ہے. تمام لیڈران انتخاب جیتنے کے لئے  اپنا پورا زور لگار ہےہیں . مرکزوزیر اسمرتی ایرانی نے اتر پردیش کے اپنے امیٹھی لوک سبھا حلقے میں بوتھ پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے.اسمرتي ایرانی نے اپنے ٹویٹر هینڈل سے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایک عمر درازعورت کہہ رہی ہیں کہ ووٹنگ کے وقت ایک شخص نے اس کا ہاتھ پکڑ کر زبردستی پنجہ کے سامنے والے بٹن کو دبا دیا جبکہ وہ کمل کے سامنےوالے بٹن کو دبانا چاہ رہی تھی. اسمرتی ایرانی نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کانگریس صدر راہل گاندھی پر بوتھ قبضہ کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے اور ووٹروں کوبیدار کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کےٹویٹر ہینڈل کو ٹیگ کیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram