سلما ن خان کریں گے اس اداکارہ کے ساتھ رومانس : جانیےکون ہے یہ اداکارہ؟؟

گزشتہ دنوں سے بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ہنگامہ مچا ہےاسی دوران سلمان خان کی ایک اور فلم کو لیکر تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔بتایا جاتاہے کہ سلمان خان کی فلم بھارت کا ٹریلر رلیز ہوچکا ہے۔تو دوسری طرف ان کی فلم د بنگ 3 کی شوٹنگ بھی سرخیوں میں چھاگئی ہےیہ سن 2014 میں آئی سپرہٹ فلم کک کاسیکوئل ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ کک 2پر تیزی سے کام شروع ہوگیا ہے۔ اور یہ بھی خبریں آرہی ہیں ۔کہ فلم کی اداکارہ کانام بھی طےہے۔مگر یہ نام بھی افواہ ہے۔زرائع کے مطابق کک 2 کے لئے سب سے پہلے کٹرینہ کیف اور جیلین فرنانڈیز کا نام سامنے آیا تھا۔ میڈیا کے مطابق کک 2 میں سلمان خان کے اپوزٹ ادکارہ دیپکا پاڈوکون ہوںگی۔اگر ایسا ہو ا تو سلمان خان کے ساتھ دیپکا کی پہلی فلم ہوگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest