اے ایم یو دو روزہ سرسید احمد خاں ضلع ایتھلیٹکس میٹ 19؍جنوری سے

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی گیمس کمیٹی کے ایتھلیٹکس کلب کے زیر اہتمام19-20؍جنوری کو سرسید احمد خاں ضلع ایتھلیٹکس میٹ 2019کا انعقاد کیا جارہاہے ۔ ایتھلیٹکس کلب کے صدر پروفیسر عبد اللہ خاں نے بتایا کہ یونیورسٹی کے ایتھلیٹکس میدان پر منعقد ہونے والے یہ مقابلے چار گروپس مرد، خواتین، لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان ہوں گے۔ یہ مقابلے صبح 9بجے سے شام 4بجے تک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *