شوپیاں میں تصادم ‘ ایک اور کشمیری شہید

سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے امشی پورہ میں ہندوستانی فو ج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا۔ قابض ہندوستانی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے،ہندوستانی فوج کے ظلم و ستم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اوراس کے ہاتھوں آئے دن معصوم کشمیری شہید ہو رہے ہیں۔قابض ہندوستانی فوج نے شوپیاں کو گھیرے میں لے رکھا ہے، جہاں قابض فوج نے آج صبح فائرنگ کر کے ایک کشمیری کو شہید کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest