ایک اور شخص ہجومی تشدد کا شکار ، مگر کیوں ؟

جھارکھنڈ کے سرائے کیلا خرساواں میں ماب لنچنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے . جہاں ایک شخص تبریز انصاری کو بھیڑ نے موٹر سائیکل چور ہونے کے شک میں پیٹ پیٹ کر زخمی کردیا اور اس کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ، پولیس نے اسے اسپتال میں داخل کردیا ، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاسکا ، لہذا کچھ دیر بعد اس کی موت ہوگئی .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest