کانگریس اقلیتی کمیٹی کے صدر شاہنواز خان نےایسے منایا چاچا نہرو کا جنم دنن

شاہنواز خان نے بچوں میں پھل تقسیم کرکے منایا چچا نہرو کا 130واں یومِ پیدا ئش
جونپور يوپي۔ ہندوستان ملک کے پہلے وزیر اعظم جناب پنڈت جواہر لال نہرو کا آج 14 نومبر کو ولادت کا دن ہے جو بڑے ہی شان و شوکت سے پورے ملک میں منایا جاتا ہے اور بچے انکو محبت سے چچا نہرو بھی کہتے ہیں۔ پنڈت جواہر لال نہرو کی یومِ پیدائش یومِ اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے کیونکہ وہ بچوں سے سب سے زیادہ پیار کرتے تھے۔ اس موقع پر شہر کانگریس اقلیتی کمیٹی کے صدر شاہنواز خان نے مدرسہ عربیہ ظاہر الاسلام واقع آدم پور اکبر میں بچوں میں پھل تقسیم کر پنڈت جواہر لال نہرو کو یاد کیا گیا اس موقع پر شاہنواز خان نے بچوں کو چچا نہرو کے بچوں کے تئیں محبت اور لگن کے بارے میں بہت ہی تفصیل سے بتایا۔اس موقع پر مدرسہ کے مینیجر مولانا عبد الحنان، محمد امجد، محمد فیصل، محمد ریحان، محمد عرفان اور تمام طلباء و طالبات موجود رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram