بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے فین کو دیا مزے دار جواب

شاہ رخ خان اپنی بے باکی اور حاضر جوابی کے لئے بالی ووڈ میں بہت مشہو ر ہیںان کے فین انھیں اسی لئے بے حد پسند کرتے ہیں،شاہ رخ اپنے سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتے ہیں۔ حال ہی میں ایک انکے فین نے شاہ رخ سے کہا ’سر ایک ہیروئن پٹا دو‘۔ اس سوال پر شاہ رخ نے بڑے ہی مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ اپنا کام خود کرو‘۔ایک دوسرے فین نے پوچھا آپ کا لکی نمبر کیا ہے میرا لکی نمبر تو 67 ہے۔ اس پر بھی شاہ رخ خان نے جواب دیا کہ میرا 100 کروڑ ہے اور یہ کہکر خوب ہنسے،بے چارہ فین شرمندہ سا ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram