ایک شام دیش کے نام کاانعقاد آج

ضلع کانگریس کمیٹی برھانپور کے صدر جناب اجے رگھوونشی نے بتایاکہ آج 14؍اگست 2019بدھ کو شام 7بجے کمل چوراہا پر ضلع کانگریس کمیٹی برھانپور کے زیراہتمام ایک شام دیش کے نام کاانعقاد کیا گیاہے، جس میں مہاراشٹر کے جلگائوں اور واشم کے فنکارقومی یکجہتی اور وطن پرستی کے نغموں کو پیش کریںگے، اس پروگرام میں نیپانگر کی ایم ایل اے محترمہ سومتراکاسڈیکر بطور مہمان خصوصی شریک ہوںگی، جناب اجے رگھوونشی نے ضلع اور قرب وجوار کے تمام شائقین سے اپیل کی ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کرکے پروگرام کو کامیاب بنائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest