شاہ رخ خاں اپنے بیٹے کو اس طرح دیوالی منوائینگے۔جانئے کیسے

شاہ رخ خاں دلی والے ہیں اور کہتے ہیں انسان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو جائے اپنی جڑوں سے کٹ کر نہیں رہ سکتا۔شاہ رخ خاں بھی اکثر اپنی باتوں میں دلی کا ذکر کرتے ہیں اور دلی بقول شاہ رخ ان کی جان ہے ۔شاہ رخ اپنی فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارتے ہیں ، تہوار کے اس خصوصی موقع پر ، شاہ رخ اپنے بیٹے ابرام کے ساتھ الگ طرح کی دیوالی منائیں گے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس سال کنگ خان دیوالی اپنے گھر میں نہیں بلکہ دہلی میں منائیں گے۔ ابھی حال ہی میں وہ دہلی ڈیوڈ لیٹر مین نام کے شو کو ہوسٹ کرنے آئے ہیں ۔شاہ رخ نے کہا ، “میں اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ یہاں آیا ہوں ، میں پورے شہر میں گھومنے جارہا ہوں ، اور اسے دیوالی کے پہلے مراحل دکھاؤں گا ، میرے خیال میں جس طرح دہلی میں ہولی ، دیوالی اور دسہرہ منایا جاتا ہے کہیں نظر نہیں آتا ہے۔” ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram