پھر سے چلی گولی ۔ا ب کی بار شاہین باغ

ایک بار پھر سے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کیا شاہین باغ میں ایک نوجوان نے ۔اس نے ہوا میں گولی چلائی ہے ۔گولی چلانے والے نوجوان نے اپنا نام کپل بتایا ہے۔ اس کا کہنا کہ ہندوستان میں صرف ہندوؤں کی چلےگی۔ اس صورتحال کے بعدشاہین باغ میں احتجاج میں شامل لوگوں میں زبردست ناراضگی پائی جارہی ہے۔اس سے پہلے بھی جامعہ میں گوپال نام کے آدمی نے گولی چلائی تھی ۔جسکے بعد اس کو نابالغ قرار دے کرجووینائل کورٹ میں پیش کیا گیا حالانکہ وہ شخص کہیں سے بھی نابالغ نہیں لگ رہا تھا ۔ حالات ابھی یہاں پر معمول پر ہیں اور لوگوں سے صبر وضبط سے کام لینے کی اپیل کی جارہی ہے وہ فائرنگ جسولا ریڈ لائٹ کے قریب ہوئی۔ شام کے قریب 4:53 بجے پیش آنے والے اس واقعے میں

ہلی کے ڈی سی پی چھنمائ بسوال نے اے این آئی کو بتایا ، “اس شخص نے ہوائی فائرنگ کا سہارالیاپولیس نے فورا. ہی ان پر قابو پالیا اور اسے پکڑ لیا۔”تاہم ، خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق ، اس شخص نے اس موقع پر اسٹیج کے پیچھے فائرنگ  ، جہاں جسولہ کی لال بتی نہیں جو احتجاجی جگہ سے 500 میٹر کے فاصلے پر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *