کیا کہا سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل نے؟؟

سابق آئی اے ایس افسر ڈاکٹر شاہ فیصل کا ٹویٹ ۔جمو ں وکشمیر پیپلز موومنٹ سال 2020 تک جموں کشمیر میں وزیر اعظم کے عہدے کو بحال کرے گی.یہ بیان بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے اس بیان کے جواب میں ہے جسمیں انھوں نے کہا تھا کہ بی جے پی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو سال 2020 تک ہٹائے گی اسی پر شاہ فیصل نے اپنی رد عمل دکھایا ہے
۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز بانڈی پورہ میں ایک چناوی جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموںو کشمیر کو حاصل خصوصی پوزیشن کو مزید نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، انشاء اللہ صدر ریاست اور وزیر اعظم کے عہدوں کو بحال کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram