گیسٹ ہاؤس میں چل رہا تھا سیکس ریکٹ

یوپی کے مین پوری شہر کوتوالی کے نجی گیسٹ ہاؤس میں ہوا سیکس ریکٹ کا پردہ فاش۔ یہاں جسم فروشی کا دھندہ چل رہا ہے۔ بدکاری کے اس دھندے میں ایک لڑکے اور لڑکی کو پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف بدکاری کے دھندے کے تحت کارروائی کی ہے۔ سی او سٹی ابھے نارائن کی قیادت میں گیسٹ ہاوس میں چھاپہ مارا گیا تو بدکاری کے اس دھندے میں ملوث ایک خاتون اور للپورہ کے رہنے والے ایک شخص کو قابل اعتراض حالت میں پولیس نے پکڑ لیا۔ پولیس اب اس پورے معاملے کی سختی سے جانچ کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram