اپنے بچوں سے سیکس کے بارے میں بات کریں ۔انھیں کھل کر یہ باتیں بتائیں

مشرقی ممالک میں سیکس کو لیکر بہت ہی جہالت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے والدین نہ کبھی ان کو کچھ بتاتے ہیں نہ کبھی ان سے اس مسئلہ پر بات کرتے ہیں اسی وجہ سے بچھے چھپ چھپ کر سیکس اور ہیجان انگیز فلمیں اور ویڈیوز دیکھتے ہیں اور خود کو وقت سے پہلے ہی برباد بھی کرلیتے ہیں خاص کر لڑکے۔۔ہماری تہذیب وثقاوت میں اس بارے میں بات کرنا بہت ہی مایوب مانا جاتا ہے لیکن ایک مرتبہ سوچکردیکھئے کہ کیا ایسا کرناصحیح ہے۔ بچوں کو جو جواب ماں۔باپ سے نہیں ملیں گے اس کے جواب وہ گوگل اور دیگر طریقوں سے جاننے کی کوشش کریں گے۔ماں باپ کو چاہئے کہ بڑے ہوتے ہی بچوں کے اندر کیا چل رہا ہے اس کو جاننے کی کوشش ضرور کریں ان کی خواہش کو  جانیں ۔ ان کی عمر کے مطابق انہیں سیکس سےمتعلق اتنی ہی جانکاری دیں جتنی ان کیلئے ضروری ہےبچوں کو گڈ ٹچ بیڈ ٹچ کے بارے میں بھی ضرور بتائیں

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest