بہار کے مظفر پور میں ستم بالائے ستم

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار انسفلائٹس سے متاثر افراد سے ملنے کے لئے مظفر پور جانے والے تھے . ہری ونش پور گاؤں کے لوگوں کو لگا کہ نتیش کمار سڑک سے جائیں گے ، اسی امید میں لوگوں نے سڑک کو بند کر دیا. لیکن انتظامیہ کو یہ بات ناگوار گذری. بھگوان پور پولیس ا سٹیشن نے گائو ں والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی . جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ہے ان میں چار افراد ایسے ہیں جن کے بچےانسفلا ئٹس سنڈ روم کی وجہ سے مر گئے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram