ایس سی او چوٹی کانفرنس میں شامل ہوئے مودی

بشکیک:کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے دو روزہ چوٹی کانفرنس کے جمعہ کو آخری دن وزیراعظم نریندر مودی اور رکن ممالک کے لیڈروں کی میٹنگ شروع ہوگئی ہے۔سٹر رویش کمار نے بتایا کہ ’’اس دوران مسٹر مودی روس کے صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جنپنگ سمیت ایس سی او کے لیڈروںکے ساتھ فوٹو سیشن میں شامل ہوئے۔‘‘ ایس سی او چوٹی کانفرنس 2019 کے موجودہ صدر سورون با جنبیکوف نے جمعہ کی صبح ایس سی او چوٹی کانفرنس میں شامل ہونے کے لئے پریسیڈینشیل پیلیس پہنچنے پر مسٹر مودی کا گرم جوشی کے ساتھ خیر مقدم کیا۔‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest