کون ہیں اروند ساونت جو بنیں گے مرکزی وزیر ؟

جنوبی ممبئی سے شیوینا ایم پی اروند سا ونت جمعرات کو مرکزی وزیر کے طور پر حلف اٹھائیں گے . یہ معلومات پارٹی کے ایک سینئر رہنما کی طرف سے دی گئیں ہیں .شیو سینا رہنما نے بدھ کو کہا ہے کہ ساونت اننت گیتے کی جگہ لیں گے جو نریندر مودی کی سابقہ حکومت میں شیو سینا کی طرف سے وزیر تھے. گیتے پچھلے مہینے ہوئے لوک سبھا الیکشن میں رائے گڑھ سے ہار گئے تھے . 68 سالہ ساونت نے کانگریس کے امیدواروں ملند دیوڑا کو 1،00،067 ووٹوں سے شکست دے کر اپنی نشست برقرار رکھی. ساونت پارٹی کے ابتدائی دنوں سے شیو سینا سے منسلک ہیں .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram