وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرس اس ماہ کے آخر میں استعفی دیں گی

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نےاپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ساڑھے تین برسوں کی خدمات کے بعد سارا اس مہینے کے آخر میں اپنے عہدے سے استعفی دے رہی ہیں۔ انہوں نے ان کے کام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں آنکرسسس کے گورنر کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔مسٹرٹرمپ کی اس ستائش کے بعد محترمہ سینڈرس نے اس موقع کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں صدر اور اپنی نوکری سے محبت کرتی ہوں اور وہ اب اپنے بچوں کے لئے گھر جانا چاہتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest