کس کے جنم دن پر ڈانس کر رہی ہیں سپنا چودھری؟؟

اپنے ڈانس ویڈیوز سے سوشل میڈیا پر چھائی رہنے والی سپنا چودھری آئے دن سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ہریانوی گانوں کی بات آتی ہے تو سب کو ڈانس کرتی ہوئی سپنا چودھری کی یادآتی ہے ’باگ بوس ‘سے لیکر بالی ووڈ تک ہر جگہ سپنا کا ہریانوی انداز لوگوں کو پسند آتا ایسے میں سپنا چودھری کا ایک گانا سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے اس ویڈیو میں سپنا کسی کے جنم دن کی پارٹی میں ڈانس کرتی د دیکھائی دے رہی ہیں سپنا کا یہ انداز لوگو ں کو بے حد پسند آ رہا ہے اس ویڈیو میں سپنا ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest