سانیہ مرزاکے بعد کون ہے یہ میوات کی لڑکی جو بنے گی پاکستان کرکٹر کی دلہن؟؟

ٹینس سنسنی خیز سانیہ مرزا کے بعد ملک کی ایک اور بیٹی پاکستانی کرکٹر سے کرنے جا رہی ہے شادی۔ وہ ایئر امارات میں فلائٹ انجینئر ہے۔ وہ نوح کے چندونی گاؤں کی رہائشی ہے۔ نام ہے شامیہ آرزو۔
حسن علی ایک تیز گیندباز ہیں جس کے ساتھ وہ شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔ شادی کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ یو تو میوات علاقے سے پاکستان میں سکیڑوں رشتہ ہوچکے ہیں۔ 20 اگست کو ہونے والی شادی کا چرچہ سرخیوں میں چھا گیا ہے۔
شامیہ نے فریدآباد کی مانو رچنا یونیورسیٹی سے پڑھائی کی ہے۔ اس نے بی ٹیک ( ایروناٹیکل) کی ڈگری لی ہے۔ پہلے وہ جیٹ ائیرویز میں نوکری کرتی تھی۔ بعد میں اسے ائیر امارات میں نوکری مل گئی۔ وہ تین سال سے دبئی میں ہے۔ شامیہ کے والد بی ڈی پی او کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔ وہ فریدآباد میں رہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest