سلمان تاج پاٹل بنے سون بھدر ضلع کے پولیس کپتان

آگرہ: آئی پی ایس آفسر سلمان تاج پاٹل کو حکومت کی جانب سے سون بھدر ضلع کے پولیس کپتان کی ذمہ داری دی گئی ہے، ،ان کو منتقلی پولیس کپتان تکنیکی خدمات لکھنوں سے سون بھدر ضلع میں کی گئی ہے ، اس سے قبل سلمان کی تعیناتی جھانسی ، آگرہ ، غازی آباد ، لالت پور ہو چکی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest