سلمان خان نے رچائی شادی

نئی دہلی : بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے رچائی شادی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔جس میں سلمان خان شادی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جی ہاں ان کے مداحوں کے درمیان ان کی شادی ہمیشہ سے ہی ایک گرم موضوع رہی ہے، بگ باس شو ہو یا سلمان خان کی فلمیوں کا پروموشن ’بھائی جان ‘ کی شادی کا سوال ہر کسی کی زبان پر رہتا ہے۔لیکن اب ان کے مداحوں کو اور انتظار کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ اس تصویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے واقعی میں سلمان خان نے شادی کر لی ہے۔آپ کو یہ جان کر تعجب ہو گا کہ وہ کسی اور سے نہیں بلکہ اس تصویر میں بالی ووڈ اداکارہ کٹرینہ کیف کے گلے میں ورمالا ڈالتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest