سلمان خان پرینکا سے کیوں ہوئے ناراض؟؟

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے بارے میں تو ایک کہاوت کافی مشہور ہے کہ وہ دوستی بھی دل سے نبھاتے ہیں اور دشمنی بھی۔ ان دنوں خبر ہے کہ سلمان خان دیسی گرل پرینکا چوپڑا سے ناراض ہیں۔ کیونکہ سلمان خان کی فلم بھارت پرینکا چوپڑا نے شوٹنگ سے پہلے محض پانچ دن پہلے چھوڑ دی تھی اس کے بعد بھارت فلم کے پروگرام کے دوران جب بھی فلم ہروئن کی بات ہوتی یا سوال کٹرینہ سے ہوتا تو سلمان جواب میںشکریہ پرینکا کہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest