’سب کا ساتھ سب کاوکاس ،ہندستان کی جیت ہوئی: مودی

نئی دہلی:(بی جے پی) کو مل رہی جیت کے لئے پارٹی کی قیادت والی حکومت کی ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘کی پالیسی پر سب کے اعتماد کی وجہ سے ملک کی جیت قرار دیا ہے۔
مسٹر مودی نے دوپہر کے بعد انتخابات کی تصویر صاف ہونے کے بعد ٹوئٹ کیا ’سب کا ساتھ +سب کا وکاس=ہندستان کی جیت‘۔بی جے پی کے صدر امت شاہ نے بھی کہا کہ انتخابات کے یہ نتائج اپوزیشن کے جھوٹ، ذاتی حملوں اور بے بنیاد سیاست کے خلاف ملک کا فیصلہ کیا ہے۔مسٹر شاہ نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ یہ جیت پورے ہندستان کی جیت ہے۔ ملک کے نوجوان، غریب اور کسان کی امیدوں کی جیت ہے۔ یہ شاندار جیت مسٹر مودی کی پانچ برس کی ترقی اور مضبوط قیادت پر عوام کے اعتماد کی جیت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram