ایمرجنسی کے 44 سال اور مودی کا ٹویٹ

ایمرجنسی کے 44 سال مکمل ہو چکے ہیں . اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے بہت سخت ٹویٹ کیا ہے اور اشاروں، اشاروں میں کانگریس کو نشانہ بنایا ہے . وزیراعظم مودی نے ایمرجنسی کے خلاف لڑنے والوں کو سلام کیا،تو امت شاہ نے جمہوریت کے قتل کا دن قرار دیا . ان سب سے الگ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے وزیراعظم مودی کو نشانے پر لیا اور کہا کہ آج ملک میں سپر ایمرجنسی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram