جے شنكر کی سلیوان سے ملاقات

نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنكر نے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلیوان کے ساتھ ایک میٹنگ میں افغانستان میں بحالی امن پر وسیع پیمانہ بات چیت ہوئی۔ڈاکٹر جے شنكر اور مسٹر سلیوان کے درمیان جمعہ کو یہاں ہونے والی میٹنگ میں علاقائی سلامتی، افغانستان میں امن کی بحالی اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ڈاکٹر جےشنكر نے ٹویٹ کیا’’امریکی نائب وزیرخارجہ جان سلیوان سے ملکر خوشی ہوئی۔ ہم نے اسٹریٹجک تعلقات کو لے کر بات چیت کی‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *