علیحد گی پسندوں پر امت شاہ نے اپنایا سخت رخ

جموں و کشمیر کے علیحدگی پسندوں سے مرکز کی نریندر مودی حکومت سمجھوتہ نہیں کرے گی. وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، حکومت نے علیحدگی پسندوں کی شرائط کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے. پچھلے دنوں حریت اور علیحدگی پسندوں نے حکومت سے بات چیت کی پیشکش کی تھی. ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ اب تک جو ہو تا رہا ہے. اب وہ نہیں ہوگا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram