روس میں ایک جہاز حادثے کا شکار

روس کے دارالحکومت ماسکو میں بھارتی وقت کے مطابق کل دیر رات گئے ایک مسافر طیارہ میں ہنگامی لینڈ نگ کے دوران آگ لگ گئی ، جس سے کم سے کم 41 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ٹی اے ایس ایس نیوز ایجنسی نے یہ معلومات تحقیقات کاروں کے حوالے سے دی ہے.خبر یہ بھی ہے کہ ان ہلاکتوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *