رکشے والے نے کیا 6 سال کی بچی کے ساتھ ایسا گنھونا کام؟؟

جنک پوری کی رہنے والی 6 سال کی  معصوم بچی  کوایک ملزم رکشےوالےنے حوس کا شکار بنایا۔اتور کی رات وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ سوئی ہوئی تھی ۔ تبھی ملزم رکشہ والا ارون اسے اٹھاکر لے گیا۔ اس نے بچی کا ریپ کیا اور پھر اسے مارنے کی کوشش کی لیکن اس دوران اسے کچھ لوگوں نے دیکھ لیا۔دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں ریپ متاثرہ 6 سال کی ایک معصوم بچی کو داخل کرایا گیا ہے۔ بچی کو دیکھنے اسپتال پہنچی دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ 4 سال میں ریپ کی شکار زندہ کوئی ایسی بچی نہیں دیکھی جیسی اس کی حالت کر دی گئی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے مانو بچی کے جسم کو دھاگے سے سل دیا گیا ہے۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram