آربی آئی جلد ہی جاری کرےگا 50 روپئے کا نیا نوٹ

آر بی آئی نے کہا ہےکہ نئے نوٹ کے چلن میں آنے پر 50 روپئے کے پرانے نوٹ بھی ویلڈ رہیں گے اور بازار میں چلتے رہیں گے۔آربی آئی 50 روپئے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔ اس نئے نوٹ پر آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہوں گے۔ شکتی کانت داس کے دستخط والا یہ پہلا نوٹ ہوگا۔ اس نوٹ کا ڈیزائن ہر طرح سے مہاتما گاندھی سیریز کے بعد 50 روپئے کے بینک نوٹ کے جیسا ہے۔ تبدیلی کے نام پر اس پر نئے گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہیں۔شکتی کانت داس کے دستخط والا پہلا نوٹ۔ ارجت پٹیل استعفی کے بعد دسمبر 2018 میں شکتی کانت داس کو ریزرو بینک کا گورنر بنایا تھا۔ وہ آر بی آئی کے 25ویں گورنر ہیں۔ ان کے میعاد میں یہ پہلا نوٹ جاری کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest