پٹرول ۔ڈیزل ہوا مہنگا جانیں نئی قیمت

پٹرول۔ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری:۔ آئی او سی کی ویب سائٹ پر جاری قیمتوں کے مطابق دہلی میں پٹرول 73.35 روپئے اور ڈیزل 66.24 روپئے فی لیٹر مل رہا ہے۔ وہیں ممبئی کی بات کریں تو ممبئی میں بڑھی ہوئی قیمتوں کے بعد آج پٹرول 78.96 روپئے فی لیٹر بک رہا ہے اور ڈیزل 69.43 فی لیٹر مل رہا ہے۔ کولکاتہ میں آج پٹرول 75.77 روپئے اور ڈیزل 68.31 روپئے فی لیٹر مل رہا ہے۔ وہیں چنئی میں آج پٹرول 76.18 روپئے اور 69.96 روپئے فی لیٹر مل رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram