خوش خبری : پٹرول ڈیزل کے دام ہوئے سستے ، جانیں نئی قیمت؟؟

ستمبر مہینے کے دوسرے دن عام لوگوں کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت ملی ہے۔ پیر کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق، پیر کے روز دہلی، ممبئی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول کے لئے صارفین کو بالترتیب 72.01 روپئے، 77.67 روپئے، 74.71 روپئے اور 74.80 روپئے فی لیٹر دینے پڑ رہے ہیں۔ وہیں، دوسری طرف، ان چاروں بڑے شہروں میں صارفین کو ڈیزل کے لئے بالترتیب 65.25 روپئے، 68.41 روپئے، 67.63 روپئے اور 68.94 روپئے فی لیٹر دینے پڑ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest